Results 1 to 4 of 4

Thread: ہمارے زخمِ تمنّا ــ پرانے ہو گئے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Oct 2015
    Location
    pakistan
    Posts
    167
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default ہمارے زخمِ تمنّا ــ پرانے ہو گئے ہیں

    ہمارے زخمِ تمنّا ــ پرانے ہو گئے ہیں
    کہ اُس گلی میں گئے ــ اَب زمانے ہو گئے ہیں

    تم اپنے چاہنے والوں کی بات مت سُنیو
    تمہارے چاہنے والے ــ دِوانے ہو گئے ہیں


    وہ زُلف دُھوپ میں فرقت کی آئی ہے جب یاد
    تو بادل آئے ہیں ــ اور شامیانے ہو گئے ہیں

    جو اپنے طور سے ہم نے کبھی گزارے تھے
    وہ صبØ+ Ùˆ شام تو جیسے ــ فسانے ہو گئے ہیں

    عجب مہک تھی میرے گل تیرے شبستاں کی
    سو ـــــ بلبلوں کے وہاں ــ آشیانے ہو گئے ہیں

    ہمارے بعد جو آئیں اُنھیں مبارک ہو
    جہاں تھے کُنج ــ وہاں کارخانے ہو گئے ہیں


    شاعر: جونؔ ایلیا
    photo - ہمارے زخمِ تمنّا ــ پرانے ہو گئے ہیں

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default

    /up

  3. #3
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default

    Very Nice
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Oct 2015
    Location
    pakistan
    Posts
    167
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default

    thanks both of u

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •